نو روز خاصہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ماہ فروردیں کی چھٹی تاریخ، شاہان ایران پہلی سے چھٹی تاریخ تک جشن کیا کرتے تھے اور لوگوں کو مرادیں پوری کرتے تھے اور قیدیوں کو رہا کرتے تھے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ماہ فروردیں کی چھٹی تاریخ، شاہان ایران پہلی سے چھٹی تاریخ تک جشن کیا کرتے تھے اور لوگوں کو مرادیں پوری کرتے تھے اور قیدیوں کو رہا کرتے تھے۔